2058512011562858587

خیبر پختون خواہ حکومت کا کرونا وائرس کے روک تھام کیلئے اقدامات

پشاور۔خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطحی اجلاس آج طلب وزیر اعلی محمود خان کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہو گا ۔

صوبائی وزراء،محکمہ صحت کےسیکرٹری اور ڈی جی، جبکہ دیگر اعلی حکام بھی شرکت کریں گے

مزید پڑھیں:  ملکی اتحاد کیلئے قیادت نئی نسل کو سونپنی چاہئے، جوبائیڈن

وزیر اعلی محمود خان کو کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا

افغانستان کے ساتھ متصل سرحدات پر اٹھائے جانیوالے اقدامات اور باچا خان ائر پورٹ پر بھی اٹھائے جانیوالے اقدامات سے شرکاء کو آگاہ کیا جائے گا

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں کان کنی کے دوران گیس دھماکہ ،3افراد جاں بحق

سرحد ات اور ہوائی اڈے پر تھرمل سکینگ اور محکمہ صحت کی ٹیموں سے متعلق بھی اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا جائے گا