پشاور : تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی میں سفر کا کرایہ کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ 50 روپے مقرر کرنے کی سفارش، حتمی منظوری وزیر اعلی خیبر پختونخوا دیں گے.مجوزہ سفارش سے عام شہریوں سمیت طلباء اور بزرگ افراد یکساں مستفید ہوں گے.
مسافروں کو ٹکٹ سسٹم کے استعمال کا طریقہ سمجھانے کے لئے اقدامات کی ہدایت،ہر بس سٹاپ پر رضاکار یا طلباء کی انٹرنشپ سے استفادہ کرنے کی تجویز.