Ajmal Wazir PC1

اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات مقرر کر دیا گیا

پشاور: تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل، شوکت یوسفزئی کو افرادی قوت اور ثقافت کا قلمدان سونپ دیا گیا. اس سے قبل شوکت یوسفزئی وزیراطلاعات تھے.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کو اپنی ہی بجلی سے محروم رکھا جارہا ہے ، میاں افتخار حسین

جبکے اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بنا دیا گیا، اجمل وزیر قبائلی اضلاع کے لیے وزیراعلی کے مشیر تھے.

مزید پڑھیں:  بھارت نے پانی روکا تو جنگ ہوگی، بلاول نے خبردار کردیا