اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں ایک بار پھر سینیٹر مشاہد اللہ خان اور سینیٹر فیصل جاوید میں جھڑپ ہوئی ہے، فیصل جاوید مشاہد اللہ خان کی سیٹ کی طرف بڑھے مگر سارجنٹ درمیان میں آگئے. حکومتی اور اپوزیشن بنچز کے درمیان سیکورٹی اہلکاروں نے پوزیشن سنبھال لی، ایوان بالا کا ماحول کشیدہ
