unnamed 7

نئی دلی مسلم کش فسادات لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ آرائی

نئی دلی: تفصیلات کے مطابق نئی دلی میں ریاستی سر پرستی میں ہونیوالےمسلم کش فسادات نے بھارت کے سیکولر ازم کا پول کھول دیا۔50سےزائد اموات کےبعد حکومت کی خاموشی اورمتاثرین کی بےبسی اقلیتوں کو لاحق خطرات کی نشاندہی کر رہی ہے

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اورعسکری قیادت کی ملاقات سے نواز کیمپ میں کھلبلی مچ گئی

فسادات کے بعد وزیر اعظم نریندرمودی اور وزیرداخلہ امیت شاہ کےاستعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ آرائی.

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد ،گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون جاں بحق