WhatsApp Image 2020 03 03 at 8.31.25 PM

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر سےٹیلیفونک گفتگو ، وزیراعظم نے ترک فوجیوں کی ہلاکتوں پردکھ اورافسوس کا اظہار کیا، وزیراعظم کا ترک صدر سے اظہاریکجہتی اور حمایت کایقین دلایا.

وزیراعظم عمران خان نےکہاکہ دکھ کی گھڑی میں پاکستانی عوام ترک بھائیوں کےساتھ ہے، دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان ترکی کےساتھ ہے.

مزید دیکھیں :   کاٹلنگ میں پولیس کی فائرنگ سے زیرحراست ملزم جاں بحق