اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق علی وزیر کے ریاست مخالف بیان پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےصحافی کا سوال؟ علی وزیر کے ریاست مخالف بیان پر کیا بطور اسپیکر قومی اسمبلی وضاحت طلب کرینگے، صحافی کا سوال پوری تفصیل لے کہ کاروائی کروائی کرونگا.انشاءاللہ، اسپیکر قومی اسمبلی کا اعلان.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments