20424153221580470122

احساس کفالت پروگرام پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب ایک قدم ہے:ڈاکٹرفردوس

اطلاعا ت ونشریات کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہےکہ احساس کفالت پروگرام پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب ایک قدم ہے۔

مزید پڑھیں:  علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 16 مارچ تک توسیع

انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس پروگرام کے تحت 70 لاکھ خواتین کو ماہانہ2000روپے وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ یہ پروگرام ایک خاتون ایک بنک کھاتہ کا مظہر ہے اور یہ خواتین کو معاشی لحاظ سے خود مختار بنانے کےلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی عبرت ناک جیت یاد رہے گی، سراج الحق

اپنا تبصرہ بھیجیں