ویب ڈیسک :عالمی بینک نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 12ارب ڈالر پیکج کا اعلا ن کر دیا، رقم صحت سے متعلق آلات کی خریداری اوردیگراقدامات کیلیے ہوگی، رقم کم ترقی یافتہ ممالک میں کرونا ور سے بچا کے اقدامات کیلئے خرچ ہو گی