نگران حکومت

اگست میں آئینی مدت پوری ہونے پر نگران حکومت آجائیگی، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگست میں آئینی مدت پوری ہونے پر نگران حکومت آجائے گی، مسلم لیگ ن نوازشریف کی قیادت میں الیکشن کی تیاری کررہی ہے۔ ویب ڈیسک: لاہور پریس کلب میں میٹ دی مزید پڑھیں