شاہد آفریدی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین

شاہد آفریدی پی سی بی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کو عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا ہے ، عبوری سلیکشن میں دوسرے ممبران میں عبدالرزاق، رائو افتخار انجم شامل ہیں جبکہ مزید پڑھیں