US should restore frozen funds before talks, Iran

امریکہ مذاکرات سے پہلے منجمد فنڈز بحال کرے، ایران

ویب ڈیسک (ایران)ایران نےمطالبہ کیا ہےکہ امریکا جوہری مذاکرات کی بحالی چاہتاہےتو پہلے 10 ارب ڈالر کے منجمد فنڈز کو بحال کرے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق ایران وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نےسرکاری ٹیلی ویژن کو انٹرویو میں بتایا کہ امریکا مزید پڑھیں