36666666 scaled

پی ڈی ایم اسلام آباد احتجاج: وزیراعظم کی اپوزیشن کو کھلی چھٹی دینے کی ہدایت

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پی ڈی ایم کے اسلام آباد میں احتجاج کا معاملہ ،وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو کھلی چھٹی دینے کی ہدایت دیدی۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو پی ڈی ایم کے احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی ہدایت کی ۔

مزید پڑھیں:  ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس بلا لی

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرنا چاہتی ہے تو کر لے ۔احتجاج کے دوران کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے ۔اپوزیشن کو الیکش کمیشن کے سامنے احتجاج کے لیے جگہ دی جاے ۔

مزید پڑھیں:  عدالتوں کی ڈیرہ منتقلی کسی صورت قبول نہیں، ڈسٹرکٹ بار ٹانک