shaheen

پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ،فتح ون روایتی وار ہیڈ سے لیس ہے

ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا
پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، میزائل فتح ون 140 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے،میزائل فتح ون روایتی وار ہیڈ سے لیس ہے.

مزید پڑھیں:  تعلیمی اداروں کی نجکاری، مطالبات کے حق میں سرکاری ملازمین کا احتجاج

آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم سے لیس ہے،جدید ترین ویپن سسٹم کے تحت میزائیل اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے،جدید دفاعی ںظام سے پاک فوج کو کامیابی ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل ہوگی.

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں اے ایل پی سینٹرز قائم کئے جا رہے ہیں، فیصل خان ترکئی