808537 4792516 court updates

انسداد دہشت گردی عدالت میں گستاخانہ مواد کی تشہیرسےمتعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا گیا ہے،فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے سنایا ہے۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط مل گئی،اسٹیٹ بینک کی تصدیق

عدالت نے 4 ملزمان میں سے 3 کو سزائے موت اور ایک ملزم انوار احمد کو 10 سال قید 1 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی،سزائے موت سنائے جانے والے مجرمان میں ناصر احمد، عبدالوحید اور رانا نعمان شامل ہیں

مزید پڑھیں:  تیاریاں مکمل، عوام کاٹھاٹھیں مارتا سمندر آج راولپنڈی سے ٹکرائے گا

تینوں مجرمان کو توہین رسالت پر سزائے موت سنائی گئی جبکہ مجرم انوار احمد کو توہین مذہب پر 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی۔