2129045 police 1610433254 277 640x480 1

کرک : پولیوٹیم پردہشت گردوں کاحملہ ،ڈیوٹی پرمامورپولیس اہلکارشہید

ویب ڈیسک(کرک ):تھانہ یعقوب شہید تخت نصرتی کے حدود علاقہ گڑدی بانڈہ میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی , حملہ کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  رائٹ سائزنگ، مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار
مزید پڑھیں:  جماعت اسلامی نے پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی

پولیس ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔