coronavirus 1583915324

خیبرپختونخوامیں کروناوائرس سے7 افراد جاں بحق،245 نئےکیسسزرپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ کے 245 نئے کیسسز رپورٹ ہوئےہیں ۔

ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے 254 افراد صحتیاب ہوئے اب تک صوبے میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1839 تک ہوگئی ہیں،اور 65532 کیسسز رپورٹ ہوئے جبکہ 60476 افراد اب تک کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور :ریگی للمہ سے لاپتہ تین بچوں کی نعشیں پی ڈی اے نہر سے برآمد

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پشاور سے 112 کیسسز, خیبر سے 19 , چارسدہ سے 12, صوابی سے 15, ایبٹ آباد سے 15, مانسہرہ سے 10, مالاکنڈ سے 16, کوہاٹ اور کرم سے 11, 11 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، سرہ درگہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ