images 51

مشکوک ٹرانزیکشنز: سابق صدر آصف زرداری کی مستقل ضمانت منظور

ویب ڈیسک:آٹھ ارب روپے کے مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں اہم پیش رفت.

مزید پڑھیں:  واپسی کاتصور بھی نہ کیاجائے، ڈی چوک پہنچ کر رہیں گے، گنڈاپور

سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ نے منظور کر لی .اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی مستقل ضمانت منظور کرلی.

مزید پڑھیں:  پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل نےبارود برسا دیا، 16 فلسطینی شہید