Bajwa 3

کشمیریوں کی جدوجہد کوسلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف

ویب ڈیسک(اسلام آباد) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کی جدودجہد آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔

یومِ یکجہتی کشمیر پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کا عزم و ہمت سے مقابلہ کررہےہیں، کشمیری عوام لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  واپسی کاتصور بھی نہ کیاجائے، ڈی چوک پہنچ کر رہیں گے، گنڈاپور
مزید پڑھیں:  برہان انٹرچینج ،ڈی چوک اور فیض آباد میں شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہےکہ انسانی المیے اور کشمیر کے معاملے کو کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔