ویب ڈیسک (اسلام آباد)الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کی مختلف سیاسی جماعتوں کو انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی ہدایت کردی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ کے تحت سیاسی جماعتوں کو انٹرا پارٹی انتخابات کروانا ضروری ہوتے ہیں،انٹرا پارٹی انتخابات نا کروانے والوں سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لے لیے جائیں گے۔