aaqaaaaaaaaaa

دوتانی قوم کو اسلحہ سپلائی کی جرم میں زلی قبیلے نے 2 بیجو کار کو آگ لگادی

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): دوتانی قوم کو اسلحہ سپلائی کی جرم میں زلی قبیلے نے 2 بیجو کار کو آگ لگادی گئی، کار کنڑہ کے مقام پر زلی خیل قبیلہ کی قومی لشکر نے دونوں گاڑیوں کو نذر آتش کر دیے گئے، دو دن پہلے علاقہ بوغ نارئی میں زلی خیل نے دونوں گاڑیوں کو حراست میں لیئے تھے، قومی لشکر نے اسلحہ سے بھری گاڑیوں کو دوتانی قبیلے کو سپلائی کررہا تھا.

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری

انہوں نے مزید کہا کہ کرکنڑہ کے مقام پر پچھلے 24 دنوں سے دوتانی اور زلی خیل قبیلے کے سینکڑوں افراد زمینی تنازعہ کی وجہ سے ایک دوسرے کیخلاف مورچہ زن ہے، جھڑپوں میں چھوٹے وبھاری ہتھیار کا استعمال ہورہا ہے، دونوں قبیلے کے مابین جنگ کیوجہ سے لوگوِں کو کافی مشکلات درپیش ہیں، جنگ کیوجہ سے ابتک دونوں جانب 7 افراد جاں بحق جبکہ 11زخمی ہوگئے ہیں.

مزید پڑھیں:  دیر بالا، ڈاٹسن کھائی میں جا گری، ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی