ہینڈ گرنیڈ حملہ

سابق ایم پی اے پیر مصور خان کے حجرے پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

ویب ڈیسک :سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور پی ٹی آئی ملاکنڈ کے ضلعی صدر پیر مصور خان کے حجرے نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرنیڈ حملہ اور فائرنگ کی گئی ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں حجرے کے گیٹ کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
فائرنگ کے وقت سابق ایم پی اے پیر مصور خان گھر پر موجود تھے ۔

مزید پڑھیں:  لبنان: اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد31تک پہنچ گئی