نئی پاکستانی حکومت کیلئے قرضوں کا انتظام چیلنج سے کم نہیں، یو این ڈی پی

ویب ڈیسک: یو این ڈی پی (یونائیٹڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام) نے پاکستان کی نئی حکومت کیلئے قرضوں کے انتظام کو بڑا چیلنج قرار دیدیا۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فروری 2024ء میں پاکستان میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ ان انتخابات کے بعد نئی حکومت برسراقتدار آئے گی.
اس نئی پاکستانی حکومت کو جہاں دیگر کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا وہیں قرضوں کا انتظام بھی ایک اہم چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پر اتحادیوں کو آن بورڈ لینا چاہئے تھا، گورنر خیبرپختونخوا