کوہاٹ آر او تعیناتی معطلی، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: کوہاٹ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی کے معطل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ جانے فیصلہ کر لیا۔
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ اہم اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں یہ بھی بتایا گیا کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد حلقے میں کوئی ریٹرننگ افسر نہیں۔
یاد رہے کہ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ریٹرننگ افسر کوہاٹ پی کے 91 کی تعیناتی معطل کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  کرم میں ایک بار پھر جھڑپیں :6افراد جاں بحق ،متعدد زخمی