گوشت کی قیمتوں

عیدالفطر کی آمد :جمرود میں گوشت کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ویب ڈیسک: عیدالفطر کی آمد پر جمرود میں گوشت کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا ۔
قصائی اپنی من مانی کرتے ہوئے بڑا گوشت 1100جبکہ چھوٹا گوشت 2000ہزار روپے فی کلو فروخت کرنے لگے ہیں ۔
گوشت کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے پر ضلعی ان تظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کرلی ۔
شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سمیت متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

مزید پڑھیں:  کشمیری عوام سے 23ارب روپے کاوعدہ پوراکرکےدکھایا،شہباز شریف