نوشہرہ میں بارش

نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے

ویب ڈیسک: نوشہرہ شہر اور مضافات میں دوسرے روز بھی تیز بارش کا سلسلہ جاری ،گندم اور سبزیوں کی تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔
پیرسباق میں صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی کے باعث گندے پانی سے بھر گئے ۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی بڑھتی مقبولیت سے مخالفین پر خوف طاری ہے،بیرسٹر سیف

بند پڑھے کنوؤں سے گندا پانی نکالنے کے لئے ریسکیو نوشہرہ کی جانب سے ڈی واٹرنگ آپریشن جاری شروع کردیاگیا ۔
ریسکیو1122ترجمان کے مطابق25سے زائد گھروں کے کنوؤں سے پانی نکل نکال لیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  انسداد منشیات اور سمگلنگ کے خلاف پاکستان کوسٹ گارڈز متحرک