مالاکنڈ میں فائرنگ

مالاکنڈ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک:مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ الا ڈھنڈ ڈھیرئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
ملزمان واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ریسکیو ٹیم نے مقتول اکرام اللہ کی نعش کوبٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا ۔
مقامی لیویز نے مقدمہ درج کرنے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور پہلے بھی کارکنوں کو چھوڑ آئے تھے، اب بھی روپوش ہوئے