لوئر دیر، خصوصی بچوں کے تعلیم و بحالی سنٹرز شدید مالی بحران کا شکار

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کی وادی تالاش میں 370 خصوصی بچوں کے تعلیم و بحالی کے لے قائم سنٹرز شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس مالی بحران کی وجہ سے تمام مفت سروسز بند ہونے کا خطرہ بھی منڈلانے لگا ہے۔
والدین اور مشران علاقہ کی جانب سے صوبائی حکومت سے بحالی سنٹرز کے لے خصوصی گرانٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا جانے لگاہے۔

مزید پڑھیں:  ہنگو، وسطی کرم میں ایف سی کے شہید 7جوانوں کی نماز جنازہ ادا