ٹی 20 سیریز برطانوی ٹیم جیت گئی، آخری میچ میں پاکستان کو شکست

ویب ڈیسک: ٹی 20 سیریز کا آخری میچ جیت کر انگلینڈ نے سیریز پر ہاتھ صاف کر لیا۔ سیریز کے چوتھے میچ میں گرین شرٹس کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دوسری طرف میزبان الیون نے 4 میچوں کی ٹی 20 سیریز 0-2 سے جیت لی۔
ذرائع کے مطابق ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم نے برطانوی ٹیم کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیا جو برٹس الیون نے تین وکٹوں پر پورا کر لیا۔
پاکستان کی جانب سے عثمان خان 38، کپتان بابر اعظم 36 اور محمد رضوان 23رنز بنا سکے۔

مزید پڑھیں:  ملکی صورتحال تشویشناک ،مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا : حافظ نعیم