ایل پی جی

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید 3روپے86پیسے فی کلو کمی

ویب ڈیسک: ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید 3روپے86پیسے فی کلو کمی کردی گئی ۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔
اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2768 روپے 23 مقرر کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  ملکی صورتحال تشویشناک ،مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا : حافظ نعیم