چارسدہ، ایف آئی اے کا گھر پر چھاپہ، ادویہ سازی کی مشین و پیکنگ مٹیریل برآمد

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں پولیس و ایف آئی اے کی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سٹیشن کورونہ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔
چھاپے کے دوران گھر سے غیر قانونی طریقے سے ادویات تیار کرنے کی ایک مشین اور پیکنگ مواد برآمد کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ضبط شدہ مال میں مختلف ملٹی نیشنل برانڈز کے مصنوعات شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر انتخابات میں بی جے پی کو شرمناک شکست