بچی کی نعش

دیربالا :لاپتہ بچی کی نعش دریائے پنجکوڑہ کے کنارے سے برآمد

ویب ڈیسک:دیربالا میں لاپتہ ہونے والی بچی کی نعش دریائے پنجکوڑہ کے کنارے سے برآمد کرلی گئی ۔
5سالہ سجنا دختر شمس گزشتہ روز لاپتہ ہوئی تھی جس کی نعش آج دریائے پنجکوڑہ کے کنارے سے مل گئی ہے ۔
پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں