سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 اعشاریہ 5 فیصد کمی کر دی

ویب ڈیسک: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں 1 اعشاریہ 5 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹ کمی کے اعلان کے ساتھ ہی شرح سود 22 فیصد سے کم کر کے 20 اعشاریہ 5 فیصد پر آ گئی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا حدود پار کررہے ہیں ،وزیرداخلہ کی سخت وارننگ