صوبائی حکومت کا سیاحوں کیلئَے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی جانب سے سیاحوں کیلئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شندور پولو فیسٹیول سمیت ہیلی سفاری سروس کے ذریعے وادی کیلاش سمیت لواری ٹنل اور تریچ میر چوٹی کی سیر بھی کرائی جائے گی۔
صوبائی محکمۂ سیاحت کا کہنا ہے کہ قاقلشت میڈوز اور شندور پولو فیسٹیول کی بھی سیر ہیلی کاپٹر سے کرائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس بلا لی