Screen Shot 2020 06 08 at 5.12.06 PM

عوام نےکورونا وائرس کوسنجیدہ نہیں لیا تو ملک کو نقصان ہوگا، کورونا وائرس کا عروج جولائی کے آخر یا اگست میں ہوگا- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کوروناکیسزمیں تیزی سےاضافہ ہورہاہے،موجودہ صورتحال میں عوام کوسخت احتیاط کرنےکی ضرورت ہے،لاک ڈاوَن سےکوروناختم نہیں ہوتالیکن پھیلاوَکم ہوجاتاہے،احتیاطی تدابیراختیارنہ کیں تووقت ہاتھ سےنکل سکتاہے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخواحکومت نے 2251مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ پتہ ہےکہ کورونانےمزیدپھیلناہےلیکن ہم نےاس کےپھیلاوَ کوکم کرناہے،اگرہم ایس اوپیزپرعمل کریں گے تواس حالات پرقابوپاسکتےہیں،کوشش ہےتیزی سےکورونانہ پھیلےتاکہ اسپتالوں پربوجھ نہ پڑے،جولوگ شوگراوربلڈپریشرکےمریض ہیں ان کیلئےبہت خطرہ ہے،عام لوگ اب بھی کوروناکوسنجیدہ نہیں لےرہے،پاکستان میں جولائی کےآخرتک کوروناکیسزعروج پرہوں گے،گھرسےباہرنکلیں توماسک لازمی پہنیں .

مزید پڑھیں:  عدت نکاح کیس،عمران خان اوربشریٰ بی بی کی اپیل مسترد،سزابرقرار