ملاکنڈ، چھاپہ کے دوران لیویز اور منشیات فروش میں فائرنگ تبادلہ، 2 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مالاکند کی تحصیل بٹ خیلہ میں لیویز کا منشیات فروش پر چھاپہ کے دوران فائرنگ تبادلہ ہوا۔
لیویز ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ فائرنگ تبادلہ کے نتیجے میں لیویز اہلکار اور منشیات فروش سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔
ذرائع نے تبایا کہ لیویز اہلکار کو تشویش ناک حالت میں پشاور ریفر کر دیا گیا جبکہ منشیات فروش سلطانی زخمی حالت میں گرفتارکر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  امریکی فوج کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری