مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس ،مونس الٰہی کیخلاف ایف آئی اے کا ضمنی چالان داخل

ویب ڈیسک: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماء مونس الٰہی کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے ضمنی چالان داخل کردیا۔
ایف آئی اے کی جانب سے ضمنی چالان ایف آئی اے عدالت لاہور میں جمع کرایا گیا۔
ضمنی چالان میں کہا گیا ہے کہ فراست علی چٹھہ نے ایک ارب روپے مونس الہی کی کمپنیز میں جمع کرایا۔
مونس الہی کے ریڈ وارنٹ انٹر پول کو پہلے ہی بھجوائے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس بلا لی