عید سپیشل ٹرین

پہلی عید سپیشل ٹرین مسافروں کو لے کر کراچی سے پشاور کیلئے روانہ

ویب ڈیسک: پہلی عید سپیشل ٹرین مسافروں کو لے کر کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی ہے ۔
سپیشل ٹرین بارہ سو سے زائد مسافروں کو لے کر کراچی کے سٹی سٹیشن سے روانہ ہوئی۔
کراچی سے روانہ ہونے والی عید سپیشل ٹرین 15 بوگیوں پر مشتمل تھی۔
عید سپیشل ٹرین سے ریلوے کو 45 لاکھ روپے سے زائد آمدنی ہوئی، عید سپیشل ٹرین ہفتے کی شام تک پشاور پہنچے گی۔

مزید پڑھیں:  بدعنوانی کی روک تھام، قائم کردہ انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی غیرفعال