coronavirus 696x361 1

خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی

پشاور : پچھلے 24 گھنٹوں میں صوبے میں 519 نئے کیسز کی تصدیق، پچھلے 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید12 افراد جاں بحق ہوے،جاں بحق افراد میں 4 کا تعلق پشاور, 2 ملاکنڈ، اور 2 کا تعلق مانسہرہ سے ہے

مزید پڑھیں:  ٹی 20ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

مردان، لوئردیر،ایبٹ آباد اور ہری پور میں بھی ایک ایک متاثرہ شخص جاں بحق، صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 587 ہوگئی، 37 متاثرہ افراد صحت یاب، تعداد 3579 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  وفاقی حکومت کا اہم قدم:خواتین کا استحصال روکنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ