مزیدار پکوانوں کی تیاری

عیدالاضحی کا دوسرا روز ،گھروں میں مزیدار پکوانوں کی تیاری جاری

ویب ڈیسک: عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی گھروں میں مزیدار پکوانوں کی تیاری جاری ،شہریوں کی جانب سے ناشتے کے بعد دوپہر کے کھانے کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
عید کے پہلے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد خواتین نے کچن کا ہولڈ سنبھالا، مزے مزے کے کھانے بنائے،
کسی نے نہاری، کلیجی بنائی تو کہیں قورمہ اور پلا پکایا گیا، جہاں گھروں میں لذیز کھانے بنتے رہے وہیں جانور قربان ہونے پر زیادہ تر بچے افسردہ بھی دکھائی دیئے۔

مزید پڑھیں:  امریکی فوج کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری