ویب ڈیسک: باجوڑ کی تحصیل ناواگئی زور بندر میں 15سالہ نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔
نوجوان نہر میں نہا رہا تھا کہ اچانک ڈوب گیا ،ریسکیو 1122کے رضا کاروں نے سرچ آپریشن شروع کرکے نعش کو پانی سے نکال لیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments