پشاور، رکشہ میں بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے خودکشی کر لی

ویب ڈیسک: پشاور کے مصروف بازار صدر میں رکشہ میں رکشی میں جاتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے خودکشی کر لی۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہوئی۔ اس کے بعد شوہر نے فائرنگ کر کے خودکشی کر لی۔
واقعہ کے حوالے سے رکشہ ڈرائیور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں میاں بیوی رکشہ میں سوارہو کر لڑرہے تھے۔ اس دوران نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔
رکشہ ڈرائیو نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے بعد دونوں کو جلدی ہسپتال پہنچایا، مگر دونوں زندگی کی بازی ہار گئے۔
یاد رہے کہ پشاور صدر میں رکشہ میں جاتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے خودکشی کر لی۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف کی تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کیساتھ مل کر کام کی دعوت