بنوں، سرہ درگہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ

ویب ڈیسک: بنوں اور لکی مروت کے اضلاع کے سنگم سرہ درگہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
ڈرون حملہ سرہ درگہ پیر پل کے قریب تحریک طالبان حافظ گل بہادر گروپ کے مرکز پر ہوا ہے۔
ڈرون حملہ کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگوں گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔
سیکورٹی ذرائِع کے مطابق ڈرون حملہ میں جانی نقصانات کا اندازہ نہیں۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی سے خطاب،پاکستانی وفد نے واک آؤٹ کردیا