وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کاٹویٹ پیغام، بھارت کاانتہاپسندچہرہ دنیاپربےنقاب ہو چکا،بھارت مظلوموں پرستم ڈھاکربنیادی انسانی حقوق روندرہاہے.
ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیری اپنی منزل حاصل کرکےرہیں گے،بھارت کشمیریوں کےحق کی جدوجہدکاراستہ نہیں روک سکتا،بھارتی جرائم کااقوام عالم کوہرصورت نوٹس لیناہوگا،کشمیریوں پرمظالم انسانیت کیخلاف بھارتی جرائم کامنہ بولتاثبوت ہیں،بھارتی افواج کےہاتھوں 9 کشمیریوں کی شہادت ظلم کی انتہاہے.