Cynthia 2 604x270 1

امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کا سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو 12 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس

اسلام آباد:سنتھیا ڈی رچی نے ناصر عظیم خان ایڈووکیٹ کے ذریعے لیگل نوٹس بھجوایا ، یوسف رضا گیلانی نے ہراساں کیا اور اب جھوٹے الزامات سے ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ‎2011 میں اپنے عہدے کا استعمال کرتے ہوئے رحمان ملک کے ساتھ مل کر ہراساں کیا،

مزید پڑھیں:  اسرائیل کا حزب اللہ پر حملہ،حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ

 سوشل میڈیا پر پی پی پی کے میڈیا سیل کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے،  یوسف رضا گیلانی اپنے الزامات پر معافی مانگیں اور 12 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں، سنتھیا ڈی رچی کا لیگل نوٹس قومی اور بین الاقوامی سطح پر بدنام کیا گیا،

مزید پڑھیں:  کرم فائر بندی جرگہ کی کوششوں سے ہوگئی،خیبرتنازعہ حل ہونےکی امیدہے

چودہ دن میں اپنے الزامات پر معافی نہ مانگی توقانونی چارہ جوئی کی جائے گی،  ناصر عظیم خان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ اپنے کلائنٹ کی اجازت سے یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔