نواز شریف کی لندن روانگی

نواز شریف کی آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے لندن روانگی کا امکان

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے لندن روانگی کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا 5سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کی متوقع ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ میاں نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لئے لندن جائیں گے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کچھ روز لندن میں رہنے کے بعد امریکا جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی قیمتوں میں ریلیف دینے سے روک دیا