ویب ڈیسک: مانسہرہ میں دیوار گرنے سے ملبے دب کر دو بچے جاں بحق ہو گئے ۔
حادثہ مانسہرہ کے علاقہ پکھوال چوک میں پیش آیا جہاں مکان کی دیوار اچانک گر گئی ۔
دیوار گرنے کے نتیجے میں دو بچے ملبے دب کر جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی ۔
بچے کھیل کود میں مصروف تھے کہ اچانک دیوار گرنے سے ملبے تلے دب گئے ۔
جاں بحق ہونے والوں میں 4سالہ سفیان اور 6سالہ ابوبکر شامل ہیں ۔
زخمی بچی کو علاج معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments