سوات میں بجلی کا کرنٹ لگنے

سوات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: سوات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
واقعہ سوات کے علاقہ باراما میں پیش آیا جہاں نوجوان کا بجلی کا کرنٹ لگ گیا ۔
نوجوان کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی ۔
نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  عدالتوں کی ڈیرہ منتقلی کسی صورت قبول نہیں، ڈسٹرکٹ بار ٹانک