Screen Shot 2020 06 22 at 4.42.32 PM

بھارت کی اشتعال انگیزی سےخطےکاامن متاثرہوسکتاہے- وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کارابطہ گروپ اجلاس سےخطاب، ان کا کہنا تھا کہ ایل اوسی پربھارت کی اشتعال انگیزی میں اضافہ ہواہے،بھارت لائن آف کنٹرول پرسویلین آبادی کونشانہ بنارہاہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بھارت کی اشتعال انگیزی کانوٹس لیں،بھارت کی اشتعال انگیزی سےخطےکاامن متاثرہوسکتاہے.

مزید پڑھیں:  صوابی دھماکے میں جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ان کا مزید کہنا تھا کہ اوآئی سی بھارت کوپابندبنائےکہ وہ یواین قراردادوں کےمطابق مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائےکرائے،بھارت اوآئی سی وفدکوصورتحال کاجائزہ لینےکیلئےمقبوضہ کشمیرکےدورےکی اجازت دے،عالمی برادری بھی بھارت کی کارروائیوں کانوٹس لے.

مزید پڑھیں:  کھپت میں کمی پر بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان