images 14

بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن پارٹی کے لیڈران سے اے پی سی بلانے پر مشاورت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مولانا فضل الرحمان، آفتاب شیرپاؤ ، محسن داوڑ، سینیٹر حاصل بزنجو، ایمل ولی خان کو فون آئندہ ہفتے اے پی سی بلانے پر مشاورت.

مزید پڑھیں:  عمران خان نے 90 دن قید تنہائی میں گزارے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن پارٹی کے لیڈران سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام غریب دشمن بجٹ کو مسترد کرچکے ہیں، ملکی آئین پر حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،عمران خان مسلسل کنفیوژڈ رہے اور کورونا وائرس ملک کے کونے کونے میں پھیل گیا،عمران خان 18ویں آئینی ترمیم کا نام لے کر ملکی آئین کو نشانہ بنارہے ہیں.

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں ہلاک افغان دہشت گردوں کی شناخت